السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
ہم نے اسلامی مالیات کے میدان میں دو مشہور مدارس (دار الإفتاء) سے کاروباری شراکت سے متعلق فتویٰ جمع کیے ہیں۔ ایک جامعہ دارالعلوم ، کراچی اور دوسرا جامعہ الرشید۔ یہ فتوے تقریبا سارے اردو میں ہیں ( البتہ حوالہ جات عربی میں ہیں)۔ ہم ہر فتویٰ کا خلاصہ انگریزی میں ترجمہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، لیکن جب تک ہم ایسا نہیں کرتے ، آپ خود بھی ان سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں.
فتویٰ نمبر ۱۰
فتویٰ نمبر ٩
فتویٰ نمبر ٨
فتویٰ نمبر ٧
فتویٰ نمبر ٦
فتویٰ نمبر ۵
فتویٰ نمبر ۴
فتویٰ نمبر ۳
فتویٰ نمبر ۲
فتویٰ نمبر ۱