ہم آپ کی ادا کردہ قیمت کی پوری واپسی کی گارنٹی پیش کرتے ہیں۔ اگر آپ ہماری خدمت سے مطمئن نہیں ہیں تو براہ مہربانی 14 دن کے اندر ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو آپ کے پیسے واپس کر دیں گے. (انشاءاللہ) یہ چودہ دن پارٹنر ہینڈ بک کے حصول کے دن سے شمار کئے جائیں گے۔ آپ یہ بتانے کے پابند نہیں ہوں گے کہ آپ مطمئن کیوں نہیں ہیں ، لیکن اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے۔ 14 دن کی مدت کے بعد ہماری منی بیک گارنٹی کی میعاد ختم ہو جائے گی ۔
ہم آپ کو ہماری خدمت خریدنے سے پہلے عمومی سوالات کے سیکشن کو مکمل طور پر پڑھنے کی ترغیب دیتے ہیں. تاکہ آپ کے جو بھی شکوک و شبہات ہماری خدمت بارے میں ہیں, وہ دور ہو جائیں. ہم 24/7 خدمت کے لئے تیار ہوتے ہیں اور عام طور پر 1-4 گھنٹوں کے اندر جواب دیتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی اضافی سوالات ہیں یا رقم کی واپسی کی درخواست کرنا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔