٪٨٠ شراکت داریاں کسی معاہدے کے موجود نہ ہونے یا ادھورے ہونے کی وجہ سے ناکام ہو جاتی ہیں۔
ہم آن لائن سوالناموں اور انٹرویو کے ذریعہ آپکے کاروبار کے متعلق معلومات اکھٹا کرتے ہیں اور پھر آپکے لئے بطور خاص ایک ایسا کتابچہ شریک (Partner Handbook) تیار کرتے ہیں جو شریعت سے ہم آہنگ, کاروباری حکمت عملی پر مبنی ، عملی طور پر کارآمد اور سادہ زبان میں ہوتا ہے.
اپنے آپ انفرادی طور پر کاروبار کو آگے بڑھانا اب قصہ پارینہ ہے۔ آج کی کاروباری دنیا میں چھوٹی مچھلیاں کم ہی زندہ رہ پاتی ہیں. ہم آپ کو صرف بتاتے نہیں کہ پارٹنرشپ ماڈل کیسے بنانا ہے بلکہ آپ کے ساتھ مل کر اسے بناتے ہیں.
See moreمسئلہ: شریعت سے ہم آہنگ کاروباری شراکت داری کا معاہدہ آن لائن میسرنہیں۔See more
حل: ہم ایک چیز میں دو فائدے پیش کرتے ہیں۔ ایک ایسا جامع شراکت کا معاہدہ جو شریعت سے ہم آہنگ بھی ہو ۔
چار آسان مراحل
تین اضافی مراحل
جب آپ ہماری کوئی بھی خدمات خریدتے ہیں تو ، آپ پارٹنرشپ ایکسپرٹس فیملی کا حصہ بن جاتے ہیں اور لائف ٹائم ممبرشپ کے اہل ہو جاتے ہیں۔ اگر کسی بھی وقت آپ کو فوری مشورے کی ضرورت ہو ، آپ اپنی شراکت سے متعلق کسی شبہ کو دور کرنا چاہتے ہو یا اپنے کاروبار سے متعلق کوئی فتوی لینا چاہتے ہوں ، یا آپ کو کسی تنازعہ کے دوران شراکت داروں کے مابین ثالثی کے لئے کسی غیر جانبدار کی اخلاقی مدد کی ضرورت ہو تو ہمیں خوشی ہوگی کہ ہم آپ کے کام آ سکیں۔ ہم صرف کسٹمرز نہیں ، بلکہ معاشی طور پر کامیاب اور اخلاقی طور پر ذمہ دار برادری کی تعمیر کے خواہشمند ہیں۔
- رشتہ داروں اور دوستوں کے مابین چھوٹے پیمانے پر غیر رسمی یا رسمی شراکت داریوں کے لئے۔
- ان افراد / کاروبار شروع کرنے والوں کے لئے جنہوں نے شراکت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں ایک اچھا معاہدہ لکھنے میں مدد کی ضرورت ہے۔
- ان لوگوں کے لئے جو سوچ رہے ہیں کہ شراکت میں داخل ہونا ہے یا نہیں اور اس کے لئے ان کو ایک رہنما اور reality check کی ضرورت ہے۔
ہم کیا کرتے ہیں
ہم کیا نہیں کرتے